رونے پہ اب گزارہ ہے


وہ میرا چاند میرا سورج میرا تارا ہے
میں سمندر ہوں اور وہ میرا کنارا ہے

سوائے سونے کے دن رات کوئی کام نہ کریں
خواب میں دیکھا ہے جب کہ خوش بدن ہمارا ہے

ایسی حالت تو کبھی دیکھی اور نہ سنی ہم نے
جسے دیکھا لگا تیری طرح کا پیارا ہے

کس نے کہا کہ نہ لکھوں اور نہ کہوں میں غزل
یہ میرا پیار میرا دوست میرا سہارا ہے

جب کوئی روئے تو تشبیہ اُسے ہم سے ملے
سچ ہے سیماؔب کا رونے پہ اب گزارا ہے


( عبداللہ سیماؔب )


Post a Comment

0 Comments