میں ایک کمزور سا دل ہوں ،مجھے اتنا نہ تڑپانا
چاہے حالات جیسے ہوں ، مجھے تم بھول نہ جانا
کوئی طاقت کوئی حالت،جدا نہ کر سکے ہم کو
دیکھو یوں میرا بن جانا،
سنو یوں مجھے اپنانا
نہیں ممکن کہ پھول ہوں ، وہاں پہ تتلییاں نہ ہوں
تیوری
چڑھا کبھی نہ تم ،نہ یوں محفل میں آجانا
بھلا دیں آس پاس والے،
لیلیٰ مجنون کے قصے
مجھے یوں پیار تم کرنا ، مجھ سے یوں پیار کروانا
بھلاسکتا ہوں میں
تجھ کو ، شاید کہ یہ بھی ممکن ہو
ذرا سا تم ہمت
کرنا ، اور مجھے بھول تو جانا
سچ ہے سیماب وہ وعدے پہ، اپنی جان دیدیں گے
اپنےوعدے کوبھی تو تم، اپنی جان
دے کےنبھانا
(عبداللہ سیماب)
0 Comments