چاہے حالات جیسے ہوں ، مجھے تم بھول نہ
جانا
اور
واقعات جیسے ہوں ، مجھے تم بھول نہ جانا
بدلتے وقت کے
ساتھ ہی بدلتے ہیں تیرے خیالات
تیرے خیالات
جیسے ہوں ، مجھے تم بھول نہ جانا
تم ہو دعاؤں
میں سب کے ، مجھے معلوم ہے یہ سب
وہ مناجات جیسے
ہوں ، مجھے تم بھول نہ جانا
کبھی واعظ تم کو پوچھے ، جو میرِ
شہر بھی روکے
سب ارشادات جیسے
ہوں ،مجھے تم بھول نہ جانا
کہاں سیماؔب کہاں
تم ، کہاں یہ
دل کا آجانا
میرے اوقات جیسے ہوں ، مجھے
تم بھول نہ جانا
(عبداللہ سیماب)
0 Comments